کون ہے جو محفل میں آیا - 70

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا بھی آگئے
بھیا دیکھ لیں۔۔ آج پھر راؤنڈ بنی ہے
ہی ہی ہی
اور میں نے تیمور سے انعام بھی لے لیا
ہی ہی ہی۔۔ میں نے کہا کہ شمشاد بھیا کہتے ہیں کہ مجھے انعام ملنا چاہیے اتنی اچھی روٹی بنانے پر
 
مقدس

لائبریرین
سعود بھیا ابھی ہم نے وہ مزے والی چاکلیٹس کھائی ہیں جو آپ شمشاد بھیا کے لیے لے کر گئے تھے
سو یمیییی
 
شمشاد

لائبریرین
میں سبکو دعوت دیتا ہوں کہ میری پارٹی میں شامل ہو جائیں۔ میری پارٹی کا نام ہے PLO۔ پھر ہم سب ملکر سب کے چھکے چُھڑا دیں گے۔
 
عندلیب

محفلین
شمشاد بھیا بھی آگئے
بھیا دیکھ لیں۔۔ آج پھر راؤنڈ بنی ہے
ہی ہی ہی
اور میں نے تیمور سے انعام بھی لے لیا
ہی ہی ہی۔۔ میں نے کہا کہ شمشاد بھیا کہتے ہیں کہ مجھے انعام ملنا چاہیے اتنی اچھی روٹی بنانے پر
ویسے کیا ملا انعام میں۔۔؟
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھیا بھی آگئے
بھیا دیکھ لیں۔۔ آج پھر راؤنڈ بنی ہے
ہی ہی ہی
اور میں نے تیمور سے انعام بھی لے لیا
ہی ہی ہی۔۔ میں نے کہا کہ شمشاد بھیا کہتے ہیں کہ مجھے انعام ملنا چاہیے اتنی اچھی روٹی بنانے پر

اس میں کوئی شک نہیں کہ آج بھی روٹی اچھی بنی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آپ یہاں کچھ سنائیں تو کوئی سُنے بھی،

دوسری طرف میں تو آپ کی پسندیدہ شاعری پڑھ آتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top