اب یہ بتائیں کہ یہ شاعری کی کون سی قسم ہے۔ اس شاعری کو کم از کم 40 سیکنڈ تک ضرور دیکھیے گا۔ پھر کوئی تبصرہ کیجیے گا۔
آپکی پوسٹ کی ہوئی ویڈیو میں آپ ہی کے ارشاد کے بموجب پہلے چالیس سیکنڈ میں غور سے دیکھیں۔۔۔ بادشاہی مسجد ساری کی ساری نظر آرہی ہے۔۔۔ یعنی لاہور کے ریڈلائٹ ایریا میں دن دہاڑے مسجد کے زیر سایہ خرابات کا عملی مظاہرہ ہورہا ہے
اس سوال کو ایک اور زاویے سے دیکھنا چاہتا ہوں۔۔۔ کیا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ "اول الذکر پابند بحور شاعری ہے جب کہ آخر الذکر نثری شاعری"؟![]()
۔۔۔ یہ تو ایسا ہی ہے ایک ڈبے کے اندر بہت سارے الفاظ ڈال کر اچھی طرح ہلایا جلایا جائے ۔۔۔
اور پہلے والی دیکھنے کی ہمت تھی، وہ تو دیکھی ہی ہو گی؟

بھیا میک شئیور یو واچ دا سیکنڈ وندونوں اکٹھا گھر جا کر ہی دیکھیں گے![]()