کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
و علیکم السلام

میرے مزاج الحمد للہ اچھے ہیں۔

م۔م۔مغل کو کہیے ذرا جلدی آئیں، ان سے ایک کام ہے۔

یہ مغل بھیا ان کے کون لگتے ہیں؟؟؟ :confused2:

ایم ایس ورڈ میں لکھ کر رکھ لیں، جیسے ہی انٹرنیٹ کی سہولت ملے، اپلوڈ کر دیں یا نقل کر کے چسپاں کر دیں، یہ کون سا مشکل کام ہے۔

کوشش کروں گا ویسے تھکن اس قدر ہوگئی تھی اور میں کتب میں اتنا منہمک تھا کہ ہوش ہی نہیں رہا کچھ نوٹ کرنے کا جو کہ بطورِ روداد پیش کیا جاسکے۔۔۔ البتہ تصاویر ضرور لی تھیں وہ پوسٹ کرتا ہوں ابھی۔۔۔
 

غ۔ن۔غ

محفلین
وہ مغل اعظم کہاں رہ گئے؟ کہیں ذرہ اور خود کے بوجھ تلے تو نہیں دب گئے؟

کچھ دوستوں سے ملنے گیا ہے بس آنے ہی والا ہے
مغل آپ کو اتنا کمزور اور ناتواں لگتا ہے؟
اور جناب آپ نے دیکھا نہیں اس نے ذرہ اور خود اتار پھینکا ہے۔
 

غ۔ن۔غ

محفلین
و علیکم السلام

میرے مزاج الحمد للہ اچھے ہیں۔

م۔م۔مغل کو کہیے ذرا جلدی آئیں، ان سے ایک کام ہے۔

جناب وہ ایک تنقیدی نشست میں ہے اس وقت اس لیے آنے میں کچھ وقت لگے گا ابھی
ویسے آپ کا پیغام پہنچا دیا ہے ، محمود نے سب کو سلام بھیجا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انہوں نے شہزادے کی تصویر نکال کر اپنی تصویر لگا لی ہے، مجھے وہ خاصے بدلے ہوئے لگے ہیں۔
 

محمد امین

لائبریرین
سیدہ شگفتہ :"لگتا ہے سب چھٹی منا کے سو رہے ہوں گے ، سب کا سونا منسوخ کیا جائے : :happy:"

جناب ہم نہیں ہمارا نیٹ سو رہا ہے کئی دنوں سے :) ٹیلے فون ایکسچینج کے چکر لگا لگا کر تھک گئے ہم حتیٰ کہ لوگ بھی وہاں پہچاننے لگے ہیں ہمیں۔۔۔لائن مین کو ہمارا فون نمبر اور ایڈرس یاد ہوگیا ہے۔۔۔۔ ڈی ایس ایل کے شعبے والے ایک صاحب کو بھی ہمارے کوائف یاد ہوگئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ مگر نہ جانے کیوں ہمارے مسائل حل نہیں ہوتےےےےےےے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top