کون ہے جو محفل میں آیا - 66

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہماری دلاری پریوں نے اس قدر آوازیں لگائیں جبکہ ہم پچھلے صفحات اور پچھلے دھاگے کے دسیوں صفحات پڑھنے میں مصروف تھے۔ :)
 
السلام علیکم :) ۔۔۔ ہمیں کسی نے مس نہیں کیا نا۔۔۔ ۔۔گڈ!!!!!!!

ٖآپ تو اچھے خاصی "مسٹر" لگتے ہیں۔ :)

ویسے سچ کہیں تو امین بھیا کی آواز بے حد خوبصورت ہے۔ افسوس کہ آنجناب سے بات ہوئی اس وقت ہم ایک عدد اسائنمنٹ کی تکمیل کے پیچھے پوری بوکھلاہٹوں کے ساتھ پڑے ہوئے تھے۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
آپ کب سے محفل پر تھے لیکن یہاں اتنی دیر بعد پیغام لکھا ۔۔جائیں آپ سے کوئی نہیں بولنا :nottalking:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top