کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
مجھے کیا پتا کیا ہوتا ہے ۔:laughing:
مغل لالہ آپ بتائیں کیا ہوتا ہے ؟

گڑیا قدم تو پاؤں کو کہتے ہیں اور رنجہ کے معانی اصل میں اچانک یا حادثاتی کیفیت کے ہیں۔
قدم رنجہ : یہ محاورہ ہے یعنی اچانک کسی جگہ آجانا ۔۔ (بغیر اطلاع کے )
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top