کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
چلو پھر 4-6 آئسکریم پسندوں کو اور جمع کرلیتے ہیں۔
تاکہ میڈیا میں آئے کہ کثیر تعداد میں لوگوں نے احتجاج کیا:music:
ہی ہی ہی ناعمہ ، عائشہ اور باقی سب کو بھی بلا لیں گے ناں بھیا
مجھے تو آئسکریم اتنی اچھیییییی لگتی ہے بھیااااا
 

فہیم

لائبریرین
ہی ہی ہی ناعمہ ، عائشہ اور باقی سب کو بھی بلا لیں گے ناں بھیا
مجھے تو آئسکریم اتنی اچھییی ییی لگتی ہے بھیااااا

چلو پھر ان تک بھی خبر پہنچا دی جائے
ناعمہ عزیز اور عائشہ عزیز

سب پارٹیوں کو چھوڑو
اور جوائن کرو ایک نئی ابھرتی ہوئی جماعت
"آئسکریم کے شیدائی":pak:

چلو مقدس اب تم ذرا جاکر پارٹی کے لیے کوئی نشان تو ڈھونڈ لاؤ :)
 

مقدس

لائبریرین
چلو پھر ان تک بھی خبر پہنچا دی جائے
ناعمہ عزیز اور عائشہ عزیز

سب پارٹیوں کو چھوڑو
اور جوائن کرو ایک نئی ابھرتی ہوئی جماعت
"آئسکریم کے شیدائی":pak:

چلو مقدس اب تم ذرا جاکر پارٹی کے لیے کوئی نشان تو ڈھونڈ لاؤ :)
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
smiling-ice-cream-in-sunglasses.jpg
 

فہیم

لائبریرین
یہ ٹائم کتنی جلدی بھاگ بھاگ کر گزر جاتا ہے:sad:
ہمیں اب جانا ہوگا۔
لیکن کل چونکہ ویک اینڈ ہے تو انشاءاللہ کل دیر تک باتیں کریں گے:)

ابھی ہم چلے۔
اوکے سویٹی
اوکے شمشاد بھائی
اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا۔

اللہ حافظ
شب بخیر۔
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی بھیااا

گڈ نائٹ سوئیٹ ڈریمزز بھیا
آپ بھی اپنا خیال رکھیے گا
اللہ حافظ
 
آنا تو پڑے گا ہی لالہ آپ نا آئے تو میں پکی ناراض ہو جاؤں گی ہاں جی:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
ہاں جی ٹھیک ہے دے دیں کام :) پر اس طرح آپ یہ بہانے مت ڈھونڈیں کہ اس طرح آپ ہمیں کام دے کے جان چھڑا لیں گے ہی ہی ہی :laugh:

نہیں آتا رہوں گا مگر پچھلے دو تین دن کی طرح مسلسل نہیں آ سکوں گا۔

اور کام دے کر چیک بھی تو کرنا ہوتا ہے اس لیے کام کا دھیان تو رکھنا ہی ہوگا ۔ فکر نہ کرو۔
 
میں اچھی ہوں۔۔

امی نے اپنی طرف سے اور بابا کی طرف سے اسپا کے ٹکٹ دیے ہیں۔۔
ابراہیم بھیا نے چاکلیٹس اور ایک پین
اسماعیل کیک لے کر آیا تھا
فاطمہ اور صالحہ نے آئسکریم کھلائی اور واچ دی

اور تیمور نے فلاورز۔۔ وائٹ گولڈ کا نیکلس اور آئی فون دیا۔۔ آئی فون ابھی تک ملا نہیں ہے۔۔ لیکن آڈر تو برتھ ڈے کے لیے کیا تھا ناں اس لیے وہ بھی پریزنٹ ہے:):):)


یہ تو لگتا ہے چاندی ہو گئی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top