کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں اصل میں باہر جا رہا ہوں ، تمہارے پیغامات کے چکر میں تھوڑا رک گیا تھا مگر اب چائے بھی ختم ہو گئی ہے تو میں چلتا ہوں ویسے بھی آج سے چھٹیاں ختم اور اب کم کم آنا ہوگا مگر یہ جو دو سر درد بہنیں بنا لی ہیں ان کے پیغامات اور ٹیگ کا جواب تو دینا پڑے کرے گا۔

اس کے علاوہ تم دونون کے لیے میں کوئی لائبریری سے متعلق کام بھی ڈھونڈتا ہوں ۔ تم دونوں نے گپ شپ کے دھاگے تو بھر دیے ہیں ، اب لکھنے پڑھنے کے جوہر بھی دیکھتے ہیں تمہارے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین

آنا تو پڑے گا ہی لالہ آپ نا آئے تو میں پکی ناراض ہو جاؤں گی ہاں جی:rolleyes::rolleyes::rolleyes:
ہاں جی ٹھیک ہے دے دیں کام :) پر اس طرح آپ یہ بہانے مت ڈھونڈیں کہ اس طرح آپ ہمیں کام دے کے جان چھڑا لیں گے ہی ہی ہی :laugh:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھی ہوں بھیا بلکہ مصروف بھیا ۔۔ہی ہی ہی اب یہ ہوگیا آپ کا نیا نام "مصروف بھیا"
مقدس اپیا ااااااااااااااااااااااااااا
چلی گئیں کیا ؟
 
مقدس

لائبریرین
میں اچھی ہوں۔۔

امی نے اپنی طرف سے اور بابا کی طرف سے اسپا کے ٹکٹ دیے ہیں۔۔
ابراہیم بھیا نے چاکلیٹس اور ایک پین
اسماعیل کیک لے کر آیا تھا
فاطمہ اور صالحہ نے آئسکریم کھلائی اور واچ دی

اور تیمور نے فلاورز۔۔ وائٹ گولڈ کا نیکلس اور آئی فون دیا۔۔ آئی فون ابھی تک ملا نہیں ہے۔۔ لیکن آڈر تو برتھ ڈے کے لیے کیا تھا ناں اس لیے وہ بھی پریزنٹ ہے:):):)
 
اور بھیا نے مسکان دی۔ :) :) :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میں اچھی ہوں۔۔

امی نے اپنی طرف سے اور بابا کی طرف سے اسپا کے ٹکٹ دیے ہیں۔۔
ابراہیم بھیا نے چاکلیٹس اور ایک پین
اسماعیل کیک لے کر آیا تھا
فاطمہ اور صالحہ نے آئسکریم کھلائی اور واچ دی

اور تیمور نے فلاورز۔۔ وائٹ گولڈ کا نیکلس اور آئی فون دیا۔۔ آئی فون ابھی تک ملا نہیں ہے۔۔ لیکن آڈر تو برتھ ڈے کے لیے کیا تھا ناں اس لیے وہ بھی پریزنٹ ہے:):):)
اور میں نے دعائیں دیں :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں تو
تمہارے لیے لسٹ بنا رہی تھی ناں
ہی ہی ہی
ٹھیک ہے پھر ابھی مت جایئے گا ۔۔نہیں تو
سعود بھیا آپ بھی نہیں جائیں ۔۔ٹھیک ہے ناں :)
ویسے اگر ضروری ہو تو مجھ سے اجازت لے کر جاسکتے ہیں لیکن میری اجازت کے بغیر جانا ۔۔۔۔
ہی ہی ہی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top