کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
آمین ثم آمین ۔ جیتی رہو گڑیا۔انشا اللہ۔
اچھّا میں چلا ۔۔ تمھاری غزل اپیّا ( غزل ناز غزل) آئیں تو کمپنی دینا انہیں۔۔
یو آر سو کیئرنگ۔۔۔ گڈ ڈے
 

پپو

محفلین
الحمداللہ بجو آپ سناؤ کیسی ہو گھر میں سب اچھا ہے نا کچن زیادہ پریشان تو نہیں کر رہا
 

مقدس

لائبریرین
میں اچھی ہوں بھیا۔۔آج کل تو میں زیادہ کام نہیں کر رہی تھی۔ کیونکہ امی کی طرف تھی ناں۔۔ اب منڈے سے واپس گھر جانا ہے تو مجھے روٹی بنانے کی پریکٹس کرنی ہے۔۔ باقی کام تو کر لیتی ہوں۔۔ پر روٹیاں نہیں بنتی مجھ سے
 

مقدس

لائبریرین
میں بھی اچھی ہوں بھیا۔۔ تھوڑی تھوڑی سی سیڈی باقی سب ٹھیک ہے
آپ کیا کر رہے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top