کون ہے جو محفل میں آیا - 65

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
وعلیکم السلام درویش صاحب
کیسے ہیں آپ؟
بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے میرا سلام قبول کیا
میری قسمت کہ مجھ سے کافی مس ہوگئی :sad:
خیر یہ تو میری کوتاہی ہے آپ نے تو شئر کی۔بہت شکریہ جناب

اللہ کا کرم ہے
کوئی بات نہیں، کافیاں ہی کافیاں، ہم تو پیتے ہی رہتے ہیں
اب مغل بھائی ہی کوئی تازہ غزل پھینکیں تو کافی کا لطف دوبالا ہوجائے گا
 

غ۔ن۔غ

محفلین
میں آج خاصی دیر سے آیا ہوں۔

السلام علیکم سیدہ غزل ناز غزل صاحبہ


وعلیکم السلام شمشاد صاحب
کیسے مزاج ہیں جناب؟
اپنے نام سے پہلے سیدہ لکھا ہوا دیکھا تو سوچا کہ شاید کسی اور کا نام ہوگا،غور سے دیکھا تو الٹے قدموں واپس آئی۔
 

مغزل

محفلین
سب سے پہلے تو سب کو سلام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ارے تو صرف ایک الف ہی کی تو کمی رہ گئی تھی تم فرض کر لو میں نے ہرررررررراااا لکھا ہوا ہے،کیا خیال ہے؟
ویسے اچھا کیا تم نے بات اسی وقت بتا دی ورنہ صبح تک تو مجھ سے نہ ہو پاتا انتظار۔۔۔ ۔
تم تو جانتے ہی ہو مجھ سے انتظار ونتظار نہیں ہوتا
لڑی کیسے کھو گئی تھی بھلا؟کیا لڑیاں کھو بھی جاتی ہیں؟
ہاں محمود مجھے خود بھی ہاں کر بہت اچھا لگا لیکن شاید چند ساتھیوں کے علاوہ میرا سلام سب کی نظروں سے اوجھل رہا
دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ليے دل سے ممنون ہوں
خوش رہو ہمیشہ
غزل ناز غزل

سب سے پہلے تو وعلیکم السلام غزل ( غزل ناز غزل ) ۔۔کیسی ہو ؟
خوشی ہوئی کہ تم دن میں بھی محفل میں ۔۔ لگتا ہے آج چھٹی کی ہے ۔۔ طبیعت تو ٹھیک ہے ناں ؟ :sad:
ہاں ناں ہرررر لکھو تو الف کے بغیر نعرہ لگانے کا مزا کیا ہے۔۔ ہہاہاہ اہررررررراااااااا ہونا چاہیے تھا۔۔:)
اس وقت نہ بتاتا تو تم اب تک میرے کان کھینچ کر اتنے لمبے کر چکی ہوتی کہ مجھے اپنے اوتار میں خرگوش کی تصویر لگانی پڑتی۔۔:biggrin:
وہ کیا ہے کہ ’’ انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو ‘‘ ۔۔۔:blushing:
لو جی میں نہیں جانتا تو اور کیا تم جانتی ہو کہ تم سے اتنظار نہیں ہوتا۔۔۔ ویسے ونتطار کا مجھے کوئی پتہ نہیں ہاہہاہہاہ۔۔۔:LOL:
ارے نہیں بابا اوجھل تو نہیں ہوتا مگر یہ کے جب سب ہلّہ بول رہے ہوتے ہیں تو ایسا گمان بھی نہیں گزرتا ۔ ۔ رات میں
عموماً محفلین چوں کہ کم کم آتے ہیں اس لیے تم نے ایسا محسوس کیا ۔ میں سب کی طرف سے وضاحت کرتا ہوں۔۔۔
ہاں یہ اور بات کہ نوک جھونک میں اگر تمھارا یا میرا مراسلہ پچھلے صفحے پر چلا جائے ۔۔ وہ کیا کہتے ہیں موئی انگریزی میں ’’ چیئر اِپ‘‘:applause:
نیک تمنائیں اور دعائیں تو تمھاری ہر وقت میرا حصار کیے رہتی ہیں ۔ ۔۔ بہت دعائیں اللہ ہمیشگی کی خوشیاں عطا کرے آمین۔۔
میں صبح سے محفل میں تھا تو سہی مگر روزگار کی مجبوریوں میں مراسلت نہ کرسکا ، تم محسوس نہ کرنا۔۔
 

مغزل

محفلین
وعلیکم السلام اپیا!
یہ مغل بھیا کہاں ہیں ؟؟
میں یہیں ہوں گڑیا۔۔ ویسے تم نے تو اپنی اپیّا سے پوچھا تھا جواب انہیں ہی دینا چاہیے تھا۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔
کیسی ہو گڑیا رانی ۔ اور وہ دوسری کیوٹ چڑیلز میں سے باقی غائب کہاں ہیں ۔۔؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام شمشاد صاحب
کیسے مزاج ہیں جناب؟
اپنے نام سے پہلے سیدہ لکھا ہوا دیکھا تو سوچا کہ شاید کسی اور کا نام ہوگا،غور سے دیکھا تو الٹے قدموں واپس آئی۔

مزاج اچھے ہی ہیں۔

وہ کیا ہے کہ آپ جو ہر کسی کے نام کے ساتھ کبھی "سر" اور کبھی "صاحب" لگاتی ہیں تو پھر آپ کے نام کے ساتھ "سیدہ" لگانے کا حق تو بنتا ہے ناں۔
 

مغزل

محفلین
نہیں بھئ ہم نہیں مانتے ہمیں ثبوت چاہیے ۔اس سے پہلے کہ وزن واپس اپنی حالت پہ آئے ، اسکا حل یہ ہے کہ
ایک تازہ بہ تازہ تصویر دکھاؤ اپنی جلدی سے۔۔۔ ۔۔۔ ۔
دیکھو جیسے میں فٹافٹ تمہارے ٹیولپس بھیج رہی ہوں
اور ذرا بتاؤ تو سہی کونسے مسند سے باربار ہاتھ دھونے پڑے؟
ہاں تو یہ لو اپنے ٹیولپس۔ ۔ ۔ ۔
بہت ہیں یا اور بھی ؟
1031-mothers_day_tulip_sensation.jpg
ٹیولپس کا جواب نہیں غزل۔۔ بہت کی کیا بات ہے ، سچّی پوچھو تو جتنے بھی ہوں کم ہیں ۔۔۔:bee:
قسم سے آنکھیں ٹھنڈی ہوگئیں ہیں۔۔ :blushing:
تصویر بھیجتا ہوں بابا۔۔ اتنا غصہّ صحت کے لیے ٹھیک نہیں ہوتا ہاہاہہاہاہ۔۔:LOL:
:notworthy: شانت ہوجاؤ ۔۔ ہاہہاہ
مسند اصل میں ایک نوع کا ’’ ہینڈ واش‘‘ یعنی صابون ہے ۔۔ ہہاہاہہا اس لیے ہاتھ دھوتا ہوں۔۔
منھ دھونا شرو ع کیا تو تم ڈر جاؤ گی کہ بھووووووووت ت ت ت ت۔۔ ہہاہاہہاہاہاہ:laugh::laughing:
( غزل ناز غزل )
 

غ۔ن۔غ

محفلین
اللہ کا کرم ہے
کوئی بات نہیں، کافیاں ہی کافیاں، ہم تو پیتے ہی رہتے ہیں
اب مغل بھائی ہی کوئی تازہ غزل پھینکیں تو کافی کا لطف دوبالا ہوجائے گا

ہاں درویش صاحب مجھے تو چائے کی نسبت کافی زیادہ پسند ہے۔
آپ کی پوسٹ میں لگے ہاتھوں ہم بھی اپنے فرمائش ریکارڈ کر لیتے ہیں۔ ۔ ۔
ہاں محمود ہوجائے نہ کوئی تازہ غزل۔۔۔۔
 

مغزل

محفلین
اللہ کا کرم ہے
کوئی بات نہیں، کافیاں ہی کافیاں، ہم تو پیتے ہی رہتے ہیں
اب مغل بھائی ہی کوئی تازہ غزل پھینکیں تو کافی کا لطف دوبالا ہوجائے گا
ایف ایم درویش بھائی ۔۔ اوپس۔۔ سوری ایم ایف درویش بھائی ۔۔ قسم سے حد کرتے ہیں آپ ۔۔
جائیے ہم ناہی سنائیں گے غزل ۔۔ ہم نے آپ کی کافی میں مکھی ’’پھینک‘‘ دی ہے ۔اب پیجئے ہاہاہاہہاہ:laugh:
 

mfdarvesh

محفلین
ایف ایم درویش بھائی ۔۔ اوپس۔۔ سوری ایم ایف درویش بھائی ۔۔ قسم سے حد کرتے ہیں آپ ۔۔
جائیے ہم ناہی سنائیں گے غزل ۔۔ ہم نے آپ کی کافی میں مکھی ’’پھینک‘‘ دی ہے ۔اب پیجئے ہاہاہاہہاہ:laugh:
جی ایف ایم ہی ٹھیک ہے
حد کرنے کے لیے ہی ہوتی ہے نا
اب ہم آپ سے زبردستی غزل نکلوائیں گے
اور سن لیں، ہم مکھی کو فل ڈبو کے کافی ڈکار چکے ہیں، اب کر لیں کیا کرنا ہے ;):rollingonthefloor::haha:
 

mfdarvesh

محفلین
ہاں درویش صاحب مجھے تو چائے کی نسبت کافی زیادہ پسند ہے۔
آپ کی پوسٹ میں لگے ہاتھوں ہم بھی اپنے فرمائش ریکارڈ کر لیتے ہیں۔ ۔ ۔
ہاں محمود ہوجائے نہ کوئی تازہ غزل۔۔۔ ۔

کافی بھی کریم والی اور جھاگ اڑاتی ہوئی :zabardast1:
 

مغزل

محفلین
ہاں درویش صاحب مجھے تو چائے کی نسبت کافی زیادہ پسند ہے۔
آپ کی پوسٹ میں لگے ہاتھوں ہم بھی اپنے فرمائش ریکارڈ کر لیتے ہیں۔ ۔ ۔
ہاں محمود ہوجائے نہ کوئی تازہ غزل۔۔۔ ۔
غزل تم کہو اور غزل نہ کہوں ؟؟ توبہ توبہ۔ :p
غزل لو غزل سنو۔۔ (یعنی پڑھو ۔۔ ہاہاہ)​
ایک کافی کا کپ ایک تازہ غزل​
ایک ٹپّہ یا ٹپ ایک تازہ غزل​
اپنے درویش ! جی حکم کرتے مجھے​
لیجیئے ایک گپ ایک تازہ غزل​
ابر آلود ہے مطلعِ دل مرا​
بوند برسی شڑپ، ایک تازہ غزل​
تم کہو اور غزل میں غزل نہ کہوں ؟​
جاپ اور جپ، ایک تازہ غزل​
بالو نوچو ! مرے ، کان کھینچو مرے !​
ایک دَھول ایک دھپ ایک تازہ غزل​
مجھ کو محمود درکار ہیں ’’ کافیاں ‘‘​
ہو بگھونا یا ٹپ ایک تازہ غزل​
(حاشیہ : دوستوں کے لیے ’’ ٹپّہ‘‘ ایک صنفِ سخن ہے، ’’ٹپ‘‘ چھیڑ میں کہا ہے۔۔۔)​
اتنے شعر کافی ہیں غزل ؟ یا اور کہوں ۔۔؟؟ ہاہہاہاہا ۔۔ اسے کہتے ہیں ‘‘ سر آنکھوں پر ‘‘​
بہت خوش رہو سلامت رہو شاد رہو آباد رہو۔۔۔​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top