یہ آپ کس سلسلے میں کہہ رہے ہیں؟لیکن 12 دسمبر 2012 میں تو ابھی پورا سال پڑا ہے![]()
اس میں کون بالکل الگ سے لگ رہا ہےِ؟ہم تو ایک عرصہ سے اس کے منتظر تھے کہ سبھی اسٹاف بیک وقت آن لائن ہوں، اتفاقاً آج ایسا نظر آیا کے تمام ناظمین آن لائن ہیں، شگفتہ بٹیا جو کہ لائبریری کے علاقے کی مدیر ہیں وہ اتفاق سے اس وقت آن لائن نہیں تھیں۔
![]()
نہیںظاہر ہے میرے متعلق ہی کہہ رہے ہیں۔
اس میں کون بالکل الگ سے لگ رہا ہےِ؟![]()
جب دیکھا ہی نہیں تو کیا جھوٹ بولیں مجھے تو آج تک یہاں کوئی موڈریٹر نظر ہی نہیں آیاتمہاری کیا بات ہے۔ تم دیکھو گے بھی تو کہو گے کہ نہیں دیکھا۔
پھر کن معنوں میں "الگ" پوچھ رہے ہیں؟
سعود نے اپنی پوسٹ میں ہنٹ دیا ہے ۔پھر کن معنوں میں "الگ" پوچھ رہے ہیں؟