کون ہے جو محفل میں آیا - 52

یہ ہوئی نا بات۔ اب کسی طرح اپنی مقدس اپیا کو بھی سمجھائیں ناں۔ اور ضرورت پڑے تو دھمکیاں بھی دیں۔ :)
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم !
ماشاء اللہ محفل کی رونق بحال ہورہی ہے ۔ :)چوبیس گھنٹوں میں ہی اس دھاگے میں سات آٹھ پیچزکا اضافہ ہوا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top