کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ویسے بھابھی کے بارے میں ایک راز کی بات ہمیں معلوم ہے۔ لیکن ہم کسی کو بتائیں گے نہیں۔ اس لئے کوئی ہم سے نہ پوچھے۔ :) :) :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
تھینک یو سعود بھیاااااا
کہ آپ نے بتا دیا

ظفری بھیا آپ تیار رہیں ۔۔ نیگ کے لیے
 

مقدس

لائبریرین
بھئی ۔۔۔ پہلے لوگ پوچھتے تھے کہ شادی کب کر رہے ہو ۔ ؟
پھر کہنا شروع کردیا کہ اب تک شادی کیوں نہیں کی ۔؟
سوچا کہ بات کچھ آگے نہ نکل جائے تو ارادہ کر لیا ۔ :grin:

ہاہاہاہاہاہا بھیا
یہ آپ نے تھیک کیا کہ اب بات آگے بڑھا ہی لی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top