کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہا

بھیا ان کی باتیں مجھے یاد نہیں رہتی۔۔ پہلے مجھے نیند زیادہ نہیں آتی تھی۔۔ اب وہ بول رہے ہوتے ہیں اور آئی ایم یوننگ کہ آپ فون رکھیں تاکہ میں سو جاؤں

کل وہ بتا کر رہے تھے اینڈ آئی واز ٹائپنگ دا اسٹوری۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بُری بات، ایسا نہیں کرتے۔ اپنے شوہر نامدار کی باتیں پوری توجہ سے سُنا کرو۔
 

مقدس

لائبریرین
بھیا کوئی کام کی بات کریں تو غور سے سنا کروں ۔۔ میں نے ان کو کہا تھا کل کہ میں آپ کو لنک دیتی ہوں ۔۔ آپ یہاں سے اسٹوری پرھ کر مجھے سنائیں اور میں ٹاہپ کرتی ہوں۔۔ کہتے اتنا فضول کام مجھ سے کروانا ہے کہ تو میں سو جاتا ہوں جا کر۔۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ میں نے بھی جلدی سے گڈ نائٹ بول دیا کہ اس سے پہلے وہ کچھ اور کہیں۔۔ ہی ہی
 

شمشاد

لائبریرین
وہ ایسے کہ جیسے سیاستدان عوام کو ٹرخاتے رہتے ہیں اسی طرح تم نے تیمور کو ٹرخا دیا۔
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہا

بھیا میں نے نہیں۔۔ انہوں نے مجھے ٹرخا دیا۔۔ میں نے ان کو کہا تھا کہ آپ بولتے جائیں اور میں ٹائپ کرتی ہوں۔۔ لیکن وہ جا کر سو گئے
 
مقدس بٹیا آپ ان کو ٹرخا دیں، کوئی بات نہیں۔ لیکن وقت پر کھانا کھانے کی بات کو نہیں ٹالنا ہے، سمجھیں؟ :)
 

ظفری

لائبریرین
السلام علیکم !
مابدولت گذشتہ روز پاکستان میں قدم رنجہ فرما چکے ہیں ۔ لوڈ شیڈنگ اور گرمی نے ایک دن میں وہ حشر کیا ہے کہ کبھی خود کو دیکھتے ہیں کبھی آئینے کو ۔۔۔۔ ہمارے لیئے دعاگو رہیئے گا کہ ہمارا آستانہ کراچی میں ہے ۔ ;)
 

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام ظفری بھیا
واؤ آپ پاکستان گئے ہیں۔۔ آپ کے تو مزے۔۔

اور بھیا آئینےکی فکر نہ کریں وہ تو اکثر جھوٹ بولتا ہے
اس بات کا مجھے کل پتا چلا ہے
ہی ہی ہی
 
کیا اس سے زیادہ واضح بات کوئی اور ہو سکتی ہے بٹیا رانی؟ ہم نے تو بتایا ہی اس لئے ہے کہ آپ لوگ بھابھی سے نیگ لینے کے لئے تیار رہیں۔ :)
 

ظفری

لائبریرین
وعلیکم السلام ظفری بھیا
واؤ آپ پاکستان گئے ہیں۔۔ آپ کے تو مزے۔۔

اور بھیا آئینےکی فکر نہ کریں وہ تو اکثر جھوٹ بولتا ہے
اس بات کا مجھے کل پتا چلا ہے
ہی ہی ہی

بس دعا کجیئے گا کہ مزے ہم اکیلے نہ کریں ۔ سنا ہے کراچی میں دن دھاڑے لوگ دولہا کو بیچ برات سے اٹھا لے جاتے ہیں ۔ :grin:

ویسے آئینے والی آپ کی بات ٹھیک ہے ۔ ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top