کون ہے جو محفل میں آیا - 52

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہا

کھانا تو نہیں کھایا بھیا۔۔ کیونکہ مجھے بالکل بھی بھوک نہیں ہے۔۔ اور سو جانا ہے ابھی کچھ دیر میں۔۔ وہ ایک اسٹوری ٹائپ کر رہی ہوں اور ساتھ میں تیمور سے بات کر رہی ہوں
 
ہاہاہاہا

کھانا تو نہیں کھایا بھیا۔۔ کیونکہ مجھے بالکل بھی بھوک نہیں ہے۔۔ اور سو جانا ہے ابھی کچھ دیر میں۔۔ وہ ایک اسٹوری ٹائپ کر رہی ہوں اور ساتھ میں تیمور سے بات کر رہی ہوں

لگتا ہے تیمور بھائی سے ہمیں بات کرنی ہوگی کہ وہ روزآنہ آپ کو کھانا کھلا کر ہی سونے دیا کریں۔ کیوں کہ آپ اب اپنے سعود بھیا کی بات ٹال دیا کرتی ہیں کبھی کبھار۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
ارے نہیں تو بھیا بالکل بھی نہیں ٹالتی لیکن پتا نہیں کیا پرابلم ہے۔ مجھے بھوک بالکل بھی نہیں لگتی۔۔ کچھ بھی کھانے کو دل نہیں کرتا۔۔ ڈاکٹر کے ساتھ اپوائنٹمنٹ بھی سے نیکسٹ ویک کی۔۔
 
بٹیا رانی ہم کوئی شکایت تھوڑی نہ کر رہے ہیں۔ وہ تو ایسے ہی دلار میں کہہ رہے تھے۔ لیکن گڑیا رانی آپ کھانا ضرور کھا لیا کریں وقت پر، خواہ تھوڑا سا ہی سہی۔ بھوک لگی ہو یا نہ لگی ہو، کھانے کے وقت کھانا کھا لیا جائے تو صحت اچھی رہتی ہے۔ اور بدن میں امراض سے مقابلہ کرنے کی قوت بھی برقرار رہتی ہے۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
جی سعود بھیا آئی نو۔۔ لیکن مجھے واقعی بھوک نہیں لگتی۔ ہر وقت ایسا فیل ہوتا ہے جیسے بس ابھی کھانا کھایا ہے

شمشاد بھیا میرے حصے کا بھی آپ کھا لیں ناں۔۔ میں نے کل لنچ ٹائم سینڈوچ لیا تھا ۔۔ اس کے بعد کچھ بھی نہیں کھایا
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کرو روز روز کا بچا کر اب صومالیہ بھجوا دو، وہاں کھانے کی خاصی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اتنی زیادہ چھٹیاں

کام وام تو سارا کر لیا ہے ناں، ایسا نہ ہو کہ ہوم ورک نہ کرنے پر سزا ملے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
نہیں ہمارا تھرڈ سمسٹر شروع ہورہا ہے ناں ابھی تو کوئی کام نہیں ملا بس جانے کی دیر ہے پھر اسائنمنٹس کے ڈھیر ہو نگے ساتھ ہی پریزنٹیشنز اور پھر مڈ ٹرم سر کھجانے کے فرصت نہیں ہوگی ۔۔۔:sigh:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top