کون ہے جو محفل میں آیا - 51

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
میں اللہ تعالٰی کا شکر بالکل ٹھیک ٹھاک ۔ صبح چار بجے سے اٹھ گئی ۔ آج بھابھی لوگ سب اپنے میکے میں ۔ سو کچن میں ہماری راجدھانی تھی آج ۔ خوب مزے سے ناشتہ بنایا اور ڈٹ کے انصاف کیا :party:

آج بھی بارش متوقع ہے ۔ آپ کی جانب موسم کیسا ہے؟

چار تو بہت جلدی بج جاتے ہیں ان دنوں تو فجر کی آذان بھی چار پچیس پہ ہو رہی ہے
ویسے کہاں ہیں آپ جہاں بارش متوقع ہے یہاں تو رج کے تیز دھوپ تھی دن میں
 
آپ کو مصالحے والے بھنے ہوئے چنے پسند ہیں؟

roasted-gram-bhuna-chana-250x250.jpg
 
ہم تو اس کو ایک بار ہتیلی میں رکھ کر مل دیتے ہیں اور جس قدر چھلکے اتر جائیں ان کو اڑا دیتے ہیں باقی کھا جاتے ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top