کون ہے جو محفل میں آیا - 49

فہیم

لائبریرین

ناعمہ عزیز

لائبریرین
و علیکم السلام

تم سے بڑی ہے ناںاس لیے پلا دیتی ہے۔ چھوٹی ہوتی تو تم اسے منع کر دیتیں۔
ہاں نا بڑے لوگوں کو زیادہ کام کرنا پڑتے ہیں :)
ضرور کریں اور اس میں فیصل آباد والی خالہ کو ضرور شامل کریں۔
ہاں کام تو سارے آپ نے مجھ سے ہی کروانے ہوتے ہیں کبھی آرام بھی کرنے دیا کریں ۔۔
لیں جی آپ نے تو شمشاد بھائی پر ٹرخا مارا:(



ہاؤسویٹ،
یہ ہوئی نہ بات:)

ہاں نا بہن کس کی ہوں سویٹ تو ہوں گی ہی:)
 

شمشاد

لائبریرین
اور وہ جو پیسے جمع کر رکھے ہیں، وہ کس دن کام آئیں گے، میری مانو تو اب بھی وقت ہے مجھے دے دو، میں ان پیسوں سے کیک لیتا آؤں گا۔
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
میں بھی آگئی

شمشاد بھیا۔۔ یہ لیں آپ کے لیے چائے لے کر آئی ہوں

images
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top