کون ہے جو محفل میں آیا - 49

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،

میری حاضری دوبارہ لگا لی جائے :)

وعلیکم السلام۔
اللہ کا کرم ہے جناب۔
آپ سنائیں کیا حال و احوال ہیں۔

اللہ کا کرم اور آپکی دعائیں ہیں۔ :)

یقیناً آپ دونوں نے ایک دوسرے کا کچھ چرایا ہوگا یا ادھار لیا ہوگا۔ :)

:rollingonthefloor:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top