کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میچ کا نتیجہ کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ ابھی آسٹریلیا کے ہاتھ سے نکلا نہیں میچ۔

جی ہاں میچ ففٹی ففٹی ہوگیا ہے
آسٹریلیا کی اٹیکنگ فیلڈ کی پلانگی بہت اچھی ہے کیونکہ اسکور تو وہ روک نہیں سکتے وکٹ لینا ضروری ہے ان کے لیے اور رکی پونٹنگ وہی کر رہے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وکٹ بہت خطرناک ہے کوئی بال نیچے رہ جاتا ہے اور کوئی اوپر اٹھ جاتا ہے اس لیے پاکستان کو بہت مختاط ہونا پڑے گا بہت زیادہ محتاط
 

میم نون

محفلین
ُکو بھی حیر مبارک۔

آج آفریدی نے بڑی ہی غیر ذمہ داری دکھائی ہے۔
مصبح تو چلیں آؤٹ ہو گیا کہ ایسا ہو ہی جاتا ہے، لیکن جان بوجھ کہ ایسی شاٹ لگانا اور وہ بھی ایسی صورتحال میں کوئی عقلمندی نہیں ہے۔
 
Top