کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

شمشاد

لائبریرین
15ویں اوور میں مصباح 31 گیندوں پر 7 اسکور بنا کر آؤٹ

4۔14 اوور، 45 پر پانچ آؤٹ

یہی حال رہا تو امید ہے کہ 20 سے 25 اوور کھیل ہی لیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

آفریدی کریز پر
16 اوور، 57 پرپانچ آؤٹ

یہاں نیوزی لینڈ کے 69 پردو آؤٹ تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان

17 اوور، 66 پرپانچ آؤٹ

یہاں نیوزی لینڈ کے 70 پردو آؤٹ تھے۔

آفریدی نے پاکستانی اننگ کا پہلا چھکا مارا ہے۔ جبکہ اب تک کُل 6 چوکے لگ چکے ہیں۔

نیوزی لینڈ نے اپنی اننگ میں 13 چھکے اور 18 چوکے مارے تھے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top