کون ہے جو محفل میں آیا - 47

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آتی رہا کریں۔ اردو محفل کے لیے روزانہ چند منٹ کوئی مشکل نہیں ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ کیا دنیا کی چوتھی عالمی جنگ شروع ہو گئی ہے؟
ہاں جی اب یہی سمجھ لیں پھر۔
اچھا اس قانون کی وضاحت تو کریں نا، تاکہ میں شمشاد بھائی کو وکیل بنا سکوں
نا کوئی وکیل نا وضاحت۔ میں بولتی ہی نہیں تو کیوں کروں؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top