کون ہے جو محفل میں آیا - 47

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

بجلی بند ہوتی ہے تو ہونے دو، تم کیا بجلی سے چلتی ہو جو اتنی فکر ہو رہی ہے۔
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم

و علیکم السلام

لفظوں کا کال پڑ گیا ہے یا آپ نے لفظوں کی کنجوسی شروع کر دی ہے؟

لفظوں کا نہیں وقت کا کال پڑ گیا تھا، یہ ہفتہ بڑا مصروف گزرا :(


و علیکم السلام
میں تو اچھاہوں۔

یہ نوید صاحب کہاں رہ گئے؟


یاد کرنے کا شکریہ :) کل سے انشاءاللہ باقائدگی سے حاضری ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں جانا ہے انہوں نے، اوپر ان کا پیغام پڑھ لو۔

شادی سے پہلے ان کا یہ حال ہے تو بعد میں تو اللہ ہی حافظ ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top