مزاج کیسے ہیں - 4

شمشاد

لائبریرین
اجازت دے دی ناز پری نے محفل میں آنے کی۔ خوش آمدید۔

لیکن ناز پری کو محفل میں آنے کی اجازت کون دے گا؟
 

mfdarvesh

محفلین
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں

کیا ہونا ہے اسے شمشاد بھائی، کچن کی گرمی لگ گئی ہوگی یا مزاج توے پہ رکھ کے بھول گئی ہوگی :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top