آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ناعمہ، Hawk کا لوگو دیکھ کے آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ شمشاد بھائی کون ہیں :)
ہاں مجھے پتا ہے یہ اسی کے جیسے ہیں :tongue:
سوچ رہا ہوں ناعمہ کو ہی ایک ہفتے کے لیے مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دوں۔
کیوں آپ کوئی ہامون جادو گر ہیں؟:laughing:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top