مختلف یونیورسٹیاں، علم نجوم، فلکیات،محکمہ موسمیات، پاکستان نیوی،اور سپارکو کے ماہرین چاند کو انسانی آنکھ سے ہزاروں گنا طاقتور دوربینوں سے دیکھتے ہیں لیکن یہ چاند ان کو نظر نہیں آتا۔ مگر صوبہ خیبرمیں کچھ لوگوں کو انسانی آنکھ سے کیسے نظر آجاتا ہے ؟؟؟؟
میرا ایک دوست بھئی ملا ہے جو سعودی عرب میں بیٹھا ایسی ہی حرکتیں کر ہا ہے میں نام لینے سے گھبراتا نہیں ہوں اس کا نام نیٹ کی دنیا میں باذوق ہے ۔ ۔ ۔ وہ بھی نام نہاد اسلام اور سلفیت کا ڈھونگ رچاتا ہے دراصل وہ بھی مجبورہے کیونکہ اس کا تعلق حیدرآباد دکن سے ہے جہاں مرد سرف نام کا مرد ہوتا ہے