الطاف حسین کی سیانی باتیں

دوست

محفلین
آآآآآآآآآآآآآآآآآآ
بےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآ
میں ےےےےےےےےےےےےےےےے
 
۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر بھی لاکھوں لوگ اس کے پیچھے ہیں۔

نہیں جناب۔اس آلو کو کس نے کیا کرنا ہے۔اصل میں وہ لوگ جو مختلف کیسز میں پھنس گئے ہیں اور ان کے ساتھ ایک مرتبہ کام کر چکے ہیں، وہ مجبور ہیں ان کے ساتھ رہنے کو۔ورنہ شوٹ۔۔۔
 

طالوت

محفلین
فورم پر پہلے بھی پیش کی جا چکی ۔ مگر اس بار میں نے کمپیوٹر میں محفوظ بھی کر لی ہے ، کبھی کبھار ہنسنے کو جی کرتا ہے نا !
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں جناب۔اس آلو کو کس نے کیا کرنا ہے۔اصل میں وہ لوگ جو مختلف کیسز میں پھنس گئے ہیں اور ان کے ساتھ ایک مرتبہ کام کر چکے ہیں، وہ مجبور ہیں ان کے ساتھ رہنے کو۔ورنہ شوٹ۔۔۔

میں نہیں مانتا کہ سب کے سب مختلف کیسز میں پھنسے ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ کام کرنے پر مجبور ہیں۔ یقیناً کوئی نہ کوئی وجہ تو ہے۔
 

عثمان

محفلین
میں نہیں مانتا کہ سب کے سب مختلف کیسز میں پھنسے ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ کام کرنے پر مجبور ہیں۔ یقیناً کوئی نہ کوئی وجہ تو ہے۔

اس کی ایک وجہ بہرحال ہے۔ اور وہ ہے پاکستان کی مختلف قوموں میں آپس میں پائی جانے والی تلخیاں۔ جو اچھے بھلے آدمی کو ایک انتہائی عامیانہ موقف اپنانے پر مجبور کردیتی ہیں۔ جب اچھے لوگ ، اچھے راہنما غائب ہوجائیں تو ان کا خلا پور کرنے کے لئے نااہل لوگ آگے آجاتے ہیں۔ پیچھے چلنے والے ، حالات، جزبات ، اور تعصبات سے مجبور ہو کر پیچھے چلتے ہیں۔
ایک چوٹی سی مثال دیتا ہوں۔
پڑھے لکھےباشعور پاکستانی افراد۔۔۔۔ طالبان اوران کی فکر کی ہرگز حمایت نہیں کرتے۔ لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ بیرونی طاقتوں کے رویے اور عمل سے مجبور ہو کر طالبان کے لئے وقتی ہمدردی پیدا کرلیتے ہیں۔ اور پھران کی حمایت میں اتنا آگے چلے جاتے ہیں کہ انھیں خود بھی یہ احساس نہیں رہتا کہ ان کی اپنی فکر طالبان سے میل نہں کھاتی۔
ایم کیوایم کے بارے میں میرا تجزیہ یہی ہے کہ کچھ لوگ ان کی سیاسی فکرسے اتفاق کرنے کی بجائے کچھ معاشرتی و سماجی محرومیوں سے متاثر ہوکر ساتھ دینے پر مجبور ہیں۔
 

زینب

محفلین
کوئی اللہ کا بندہ وہ عمران فاروق کے قتل کے بعد رونے والی ویڈیو بھی لگائے نا یہاں۔۔۔۔۔۔۔ہسن ہسن کے پیٹ میں درد ہو جاتا ہے ایک بندہ سپیشل کھڑا ہے ٹشو لے کر آنسو صاف کرنے کے لیے
 
Top