الطاف حسین کی سیانی باتیں

ابن عادل نے 'سیاست' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 7, 2010

  1. عظیم اللہ قریشی

    عظیم اللہ قریشی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    اس میں پنجاب کے جاگیرداروں کو للکارا گیا ہے
     
  2. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    سلطان راہی مرحوم اور منور ظریف مرحوم کا امتزاج۔
     
  3. محسن حجازی

    محسن حجازی محفلین

    مراسلے:
    2,513
    موڈ:
    Breezy
    ویسے الطاف بھائی نے حالیہ دنوں میں کچھ اچھی باتیں بھی کی ہیں پہلی دفعہ امریکہ کو بھی للکارا ہےاس کی بھی ذرا ویڈیو ہو جائے۔
     
  4. طالوت

    طالوت محفلین

    مراسلے:
    8,353
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Bashful
    خوش آمدید محسن ۔ کہا تو درست آپ نے مگر بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے ۔ ہمارے سایستدانوں کے ریکارڈ کے مطابق تو مجھے یہ عمران فاروق کے قتل پر اٹھنے والے سوالوں کو ڈاکٹر عافیہ کیس کی گرد میں چھپانے کی کوشش معلوم ہوتی ہے وگرنہ یہ تو بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا۔
    وسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ابن جمال

    ابن جمال محفلین

    مراسلے:
    468
    کہیں یہ ہندوستان کے بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالوپرشاد کی کاپی تونہیں کررہے ہیں الطاف صاحب بس یہ ہے کہ وہ پوربی بولتے ہیں اوریہ اردو میں اظہار خیال کررہے ہیں:)
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,653
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ارے صاحب بُرا نہ مانیے گا، لالو پرساد ان کے سامنے کیا بیچتے ہیں، مجھے تو لگتا ہے کہ لالو پرساد جی ان کی نقل کرتے ہیں۔
     
  7. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    ہاہاہاہا فنی
     
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    یہ سلام کر رہا تھا کہ کہہ رہا تھا فٹے منہ فٹے منہ:)
     

اس صفحے کی تشہیر