بریکنگ نیوز

تیشہ

محفلین
خوشی کہاں ہیں آپ ؟
مجھے مشورہ دیں کونسا گانا چنا جائے :confused: میرا دل ہے جگجیت چترا کی عزل پے ڈانس کیا جائے
zzzbbbbnnnn.gif

وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی ۔ ۔۔ ۔ ۔

یا تنوںُ گھوڑی کنے چاڑیا بھوتنی کے ۔۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
ہوسکتا ہے کیوں نہیں ہوسکتا بھلا :confused: بلکے قوالی پے بھی ہوسکتا ہے ۔
یہ گانا سنئیے ۔۔ سب سے آسان ڈانس ۔۔دو چار چکر کھانے ہیں ایک ٹھمکا رائٹ لگانا ہے ایک لفٹ ۔۔اور ڈانس ہوگیا
خود اتنی مخنت بھی نہیں کرنی پڑے گی ۔۔ دوسروں کو خود ہی اسٹیج چھوڑ کے بھاگنا پڑے گا ۔۔ ۔
 

خوشی

محفلین
بس یہ سمجھ لیں محمد علی کو دیکھ کے یاد آ گیا کہ کیسے وہ 50 کے ہو کے بھی کالج جایا کرتے تھے ویسے پرانے ہیروز کو کتنا شوق تھا پڑھائی کا:)
 

تیشہ

محفلین
جی ۔واپسی تیس جولائی ۔۔۔ اکیس جولائی جانا ہے تیس کو بیک یو۔کے۔ میریلینڈ، کینڈا،اور نیو یارک قیام ہے ۔۔۔ یہ تین اسٹیشن ہیں ۔۔۔
 
Top