آج کیا پکائیں، پکایا 2

شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی بنی بنائی حلیم آ گئی ہے، روٹی میں نے بازار سے منگوا لی اور ہاں ساتھ میں زردہ بھی ہے۔
 
آج ہم پتا نہیں کیا بنائیں نگے۔

ایسا کرو آج روزہ رکھ لو ۔۔۔
میں تو ابھی بارہ بجے ناشتہ کر رہا ہوں ۔
وہ بھی بسکٹ اور چائے سے۔ جمعے کے بعد بریانی کا پروگرام ہے ۔ نعمان بریانی ۔ لانڈھی چھ نمبر والی ۔
منہ میں پانی تو نہیں آ گیا ؟
 
Top