کون ہے جو محفل میں آیا--------45

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

سب تو اپنا اپنا بتائیں گے، میں اپنا بتا دیتا ہوں کہ اچھا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

میں آپ سے نہیں کہوں گا کہ اپنا تعارف کروائیں۔ پہلے ہی ایک افسر بہن کو کہہ کر پچھتا رہا ہوں۔ آپ کو کہہ کر مجھے انجکشن نہیں لگوانے۔ ویسے آپ ہیں کون؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top