کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
کس کو آوازیں دے رہی ہیں۔
فی الوقت تو ہم ہیں۔
آپ کے آداب کے جواب میں ہمارا بھی آداب۔

اور ہم تھوڑے اداس سے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
پرابلم یہی کہ ہوا کچھ نہیں۔
بس ویسے ہیں کبھی کبھار اداسی چھا جاتی ہے:confused:
اور میں سوچتا ہی رہ جاتا ہوں کہ ایسا کیوں ہوا۔

ویسے آپ سنائیں، مزاج گرامی کا تاپمان کس سطح بلندی پر ہے
اور کیا ہورہا ہے آج کل۔
اور کوئی نئی تازہ۔
 

خوشی

محفلین
خوشی کا تاپمان ایک جیسا ہی رہتا ھے ، آُ کی طرح کبھی کبھار اداسی ہو جاتی ھے جسے دور کرنا میرے بائیں ہاتھ کا کام ھے ، یہ محاورتا نہیں کہا بلکہ دایاں ہاتھ کچھ ٹھیک کام نہیں کرتا اس لئے بولا ھے
 

خوشی

محفلین
ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا ، میں نے ویسے ہی کبھی ذکر نہیں کیا کہ بندہ برا لگتا ھے:) ہر وقت اپنی تکلیف بتاتے
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن اس کا کوئی علاج بھی ہے کہ درد دور کرنے والی گولیاں ہی کھانی پڑتی ہیں۔
 

خوشی

محفلین
گولیاں تو میں نہیں کھاتی البتہ یوگا آزما رہی ہوں پہلے سے فرق ھے ویسے یعنی پچھلے سال سے اب 50 فی صد آفاقہ ھے
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یوگا کے لیے تو خاصا وقت دینا پڑتا ہو گا۔ اور آجکل کے مصروف دور میں وقت نکالنا ہی تو مشکل کام ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top