کون ہے جو محفل میں آیا--------45

زھرا علوی

محفلین
ارے بھئی آپ آتی ہی اتنے عرصے کے بعد ہیں، اب آپ سے کیا گلہ کریں کہ اردو محفل کو روزانہ چند منٹ بھی نہیں دے سکتیں۔ کم از کم حاضری تو لگا جایا کریں ناں۔

آپکا حکم سرآنکھوں پر شمشاد بھائی ۔۔ اب جب بھی نیٹ امتعمال کیا پہلی کوشش یہی ہو گی ۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
پھر آج باورچی خانے میں کیا مصروفیت رہی؟ کیا پکایا؟

یہ عائشہ کہاں ہے؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
الحمد للہ میں بالکل ٹھیک ھوں۔
اب ایک کمپیوٹر پر ایک وقت میں، میں حاض ہو سکتی ہوں یا ناعمہ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو باری باری پیغام لکھ لیا کرو ناں۔

مجھے لگتا ہے تم نے اُسے باورچی خانے میں بھیج دیا ہے اور خود کمپیوٹر پا قبضہ کر لیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کس کےلیے جوتا لینے گئی ہے؟ اللہ خیر کرے، گھر میں کسی چھوٹے / چھوٹی کی شامت تو نہیں آئی۔
 

جیہ

لائبریرین
اگر میرے ساتھ کسی کی کُٹی نہ ہوتی تو میں ان سے یہ کہتی کہ میں جاگ رہی ہوں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top