آج کی تصویر

شمشاد

لائبریرین
میری طرف ایسے گھور گھور کر کیا دیکھ رہے ہو گنجے؟

گھورنا بند کرو نہیں تو تمہارے کپڑے گیلے کر دوں گا۔

image012.jpg
 

تیشہ

محفلین
:rolleyes: یہ ٹنڈ ہے :confused: یہ تو مجھے ربڑ کی ٹنڈ لگ رہی ہے ۔ پرندے نے ابھی پنجے بھی صیح سے گاڑے نہیں ٹنڈ ربڑ کے جیسے فولڈ ہوتی نظر آرہی ہے :cool:
 

طالوت

محفلین
اسے دیکھ کر ہالی وڈ کی کسی خاتون کی شبہ ہوتا ہے ۔ مگر کونسی ، یہ یاد نہیں آ رہا ۔

http://denverpost.slideshowpro.com/albums/001/496/album-108441/cache/pow17.sJPG_950_2000_0_75_0_50_50.sJPG?1277639157[/IMG

[/CENTER][/QUOTE]
]
سوال:
کیا ناسا یہ تصاویر اسی طرح ہبل سے یا خلائی سیاروں سے اتارتا ہے یا پھر کسی پیچیدہ طریقے سے اس طرح کی تصاویر کو مکمل کیا جاتا ہے ؟
وسلام​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top