آج کی تصویر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
pakistani-police.jpg
 
طالوت

محفلین
یہی تو مقام شرم ہے ۔ ایک ایسے معاشرے میں جہاں فائدے کی خاطر حرام کو حلال کا درجہ دیا جانے لگے ایسے میں سہولتوں کی کمی ، کم تنخواہوں ، فیول الاؤنس کی کمی، وی آئی پی ڈیوٹی ، گاڑیوں کی کمی وغیرہ وغیرہ میں ذمہ داریوں سے انحراف اور بھی بہ دلائل آسان ہو جاتا ہے۔
وسلام
 
فرخ منظور

لائبریرین

آج کل پولیس والوں کی تنخواہیں بہت اچھی ہیں۔ لیکن ان کی ہڈ حرامی اور رشوت لینے میں کوئی کمی نہیں آئی۔
 
طالوت

محفلین
بھایا لگتا ہے آپ کو اور مجھے ایک جیسی تصاویر ہی موصول ہو رہی ہیں ۔ ایسی پانچ تصویروں پر مشتمل ایک تھرید میں نے کچھ دن پہلے ہی کھولا ہے ۔ کہیں میری اپلوڈ کی ہوئی تصاویر سائٹ اٹھا کر یہاں تو نہیں چپکا رہے ؟;)
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top