طوفان(پیٹ)

تیشہ

محفلین
کراچی کے ساحلوں پے تو طوفاں آیا کہ نہیں آیا ہو ، ہمارے بیچ پے بے پناہ طوفان ، ہجوم ہے آجکل :cool:
000200D8.gif

28512_404448707725_811737725_424968.jpg
 
خوشی

محفلین
بوچھی پلیزززززززززززززز اس طوفان کا رخ موڑیں کہیں کوئی اور طوفان نہ کھڑا ہو جائے
 
تیشہ

محفلین
لیں ، میں کیسے موُڑ لوں :confused: کونسا میں لائی ہوں یہ طوفان
zzzbbbbnnnn.gif

یہ قدرتی طوفان ہے ، جھکڑ ہے ، تباہیاں ہیں ، تبھی تو ایک رآت پہلے بڑے زور شور سے بجلیاں تڑپ گرج کر گری تھی کہیں ۔۔
zzzbbbbnnnn.gif

یہ تو ساحل ِسمندر پے ایسے ہی ہجوم ہوتا ہے نا ، ہمارے لئے کونسا کوئی نئی بات ہے یا کونسا پہلی بار دیکھ رہے ہیں ایسا طوفاں ۔۔ مجھے تو بس مذاق سوجھا تو تصویر کھینچ لائی کہ کراچی کے ساحلوں پے پیٹ ٹکرائے جانے کا امکان تھا اور یہاں ہماری طرف لوگوں کا ا ک اپنا طوفاں ہے ۔۔۔
ابھی تو میں نے بھی بیٹھکر دھوپ سینکنی تھی اور تصویریں بنانی تھیں کہ شاعری پر بنانے والی تصویریں کم پڑنے کو ہیں مجھے مزید کی ضرورت ہے ۔
Dancing_Doll.gif
 
تیشہ

محفلین
ان میں سے کوئی رشتہ ڈھونڈ لیں اب تو جوانی بھی جانے کو ہے

بھیا یہ مت بھولئیے کہ آپکا نمبر ابھی بھی کہیں لکھا ہوا پڑا ہے میرے پاس :battingeyelashes: بھابھی کو بتادوں تو آپکی جان کے لالے پڑجانے ہیں ،
zzzbbbbnnnn.gif

میں کرتی ہوں فون اور میری بات ذرا بھابھی سے کروائیے ۔
 
تیشہ

محفلین
animated087.gif

فرض کیا جائے ۔، یہ ایسا ہجوم اپنے پاکستان کے ساحل ِسمندر پے ہوتا ، اپنے اپنے قومی لباس میں سب بیٹھے پکنک منا رہے ہوتے ،فیملی کے ساتھ سب گیٹ ٹو گیڈر۔ ۔ ۔
28512_404448722725_811737725_424968.jpg

تو منظر کچھ یوں ہوتا ۔۔ سب اپنی اپنی کو چھوڑ کر ، کسی دوسری کو دیکھنے میں لگے ہوتے ۔۔
animated087.gif
یہ عورت جو اپنا بچہ شوہر کے اوپر لاد رہی ہے ۔ پاکستانی بیوی،، اپنے شوہر سے ۔۔
تم آرام کرنے نہیں آئے یہاں ، یہ پکڑو ذرا منے کو ، میں گھوم پھر کے آتی ہوں ، دیکھوں تو کوئی جان پہچان والی فیملی ہی نظر آجائے :cool:
اور وہ مرد جو ایک ساتھ بیٹھے ہیں ، ایک بولتا ،، ! یار وہ لڑکی دیکھ رہے ہو نیلے سوٹ والی :confused: اُسے میں نے پہلے بھی ساحل ِ سمندر پے کئی بار دیکھا ہے ہر بار نئا لڑکا ہوتا ہے اسکے ساتھ
دوسرا یہ سنتے ہی اٹھُ کر جانے کو پر تولنے لگتا کہ ذرا آس پاس سے جاکر جائزہ لوں ، کہیں مجھے بھی ضرورت پڑ جائے ٹرائے مارنے میں کیا جاتا ہے
animated087.gif
 
تیشہ

محفلین
وہ جو چار لڑکیاں سر جوڑے کھڑی ہیں ۔۔
تم نے اسُ لڑکے کو دیکھا جو بلیو ٹی شرٹ میں بیٹھا ہوا ہے :confused:
کدھر کدھر :eek:
وہ جو اپنی بہن کے ساتھ بیھٹا چاٹ کھا رہا ہے ۔۔ ہاں ہاں وہی :)
بڑا شریف بن رہا ہے مگر مجھے روز کالج تک چھوڑتا ہے ۔۔ گھر بھی چھوڑ کر آتا ہے ۔ ۔
اکثر چائے کافی بھی پلاتا ھے ۔
animated087.gif

دوسری لڑکی ۔ ۔!
یار وہ لڑکا بہت اچھا سا لگ رہا ہے ، میرا دل ہے اسکو اپنا موبائل نمبر دے دوں ۔۔ ہاں ہاں وہی جو فٹ بال کھیل رہا ہے ۔
 
محمدصابر

محفلین
فرض کیا جائے ۔، یہ ایسا ہجوم اپنے پاکستان کے ساحل ِسمندر پے ہوتا ، اپنے اپنے قومی لباس میں سب بیٹھے پکنک منا رہے ہوتے ،فیملی کے ساتھ سب گیٹ ٹو گیڈر۔ ۔ ۔
28512_404448722725_811737725_424968.jpg

تو منظر کچھ یوں ہوتا ۔۔ سب اپنی اپنی کو چھوڑ کر ، کسی دوسری کو دیکھنے میں لگے ہوتے ۔۔
animated087.gif
یہ عورت جو اپنا بچہ شوہر کے اوپر لاد رہی ہے ۔ پاکستانی بیوی،، اپنے شوہر سے ۔۔
تم آرام کرنے نہیں آئے یہاں ، یہ پکڑو ذرا منے کو ، میں گھوم پھر کے آتی ہوں ، دیکھوں تو کوئی جان پہچان والی فیملی ہی نظر آجائے :cool:
اور وہ مرد جو ایک ساتھ بیٹھے ہیں ، ایک بولتا ،، ! یار وہ لڑکی دیکھ رہے ہو نیلے سوٹ والی :confused: اُسے میں نے پہلے بھی ساحل ِ سمندر پے کئی بار دیکھا ہے ہر بار نئا لڑکا ہوتا ہے اسکے ساتھ
دوسرا یہ سنتے ہی اٹھُ کر جانے کو پر تولنے لگتا کہ ذرا آس پاس سے جاکر جائزہ لوں ، کہیں مجھے بھی ضرورت پڑ جائے ٹرائے مارنے میں کیا جاتا ہے
animated087.gif

لائیو سائنس
 
فخرنوید

محفلین
بھیا یہ مت بھولئیے کہ آپکا نمبر ابھی بھی کہیں لکھا ہوا پڑا ہے میرے پاس :battingeyelashes: بھابھی کو بتادوں تو آپکی جان کے لالے پڑجانے ہیں ،
zzzbbbbnnnn.gif

میں کرتی ہوں فون اور میری بات ذرا بھابھی سے کروائیے ۔

میں نے کام بنانے کو کہا ہے بنے بنائے کام بگاڑنے کو تو نہیں کہا ہے۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
بوچھی آپ دھوپ سینکنے کی بات کر رہی ہیں۔ لیکن اس تھریڈ پر تو روٹیاں بھی سینکی جا سکتی ہیں۔
:)
 
تیشہ

محفلین
بوچھی آپ دھوپ سینکنے کی بات کر رہی ہیں۔ لیکن اس تھریڈ پر تو روٹیاں بھی سینکی جا سکتی ہیں۔
:)
zzzbbbbnnnn.gif

جی سخنور ، یہ تو اچھی خبر ہےکہ تھریڈ میں روٹیاں بھی سینکی جاسکتیں ہیں ۔ اچھا ہے ناں پاکستان میں نا بجلی ملتی ہے نا گیس ، تو آپ لوگ اپنی روٹیاں یہاں سے سینک کے لے جایا کریں ،، بلکے سالن بھی گرم کرلے جایا کریں
zzzbbbbnnnn.gif
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں ایک دفعہ رات کو عید کے پہلے دن ساحل پر گیا تھا لیکن وہاں تو تقریبا حجاب والیاں تھی یہ ساحل اچھا ہے ( ناز پری سے بچ کر ):grin:
 
شمشاد

لائبریرین
zzzbbbbnnnn.gif

جی سخنور ، یہ تو اچھی خبر ہےکہ تھریڈ میں روٹیاں بھی سینکی جاسکتیں ہیں ۔ اچھا ہے ناں پاکستان میں نا بجلی ملتی ہے نا گیس ، تو آپ لوگ اپنی روٹیاں یہاں سے سینک کے لے جایا کریں ،، بلکے سالن بھی گرم کرلے جایا کریں
zzzbbbbnnnn.gif

یہاں پر لا کر گرم کرنے کی کیا ضرورت ہے، یہیں سے ہی کیوں نہ گرما گرم لے جایا کریں۔
 
Top