تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

فہیم

لائبریرین
ویسے مجھے غلطی لگی کہ آپ سے گپ شپ ہوئی ھے آپ تو آج پہلی بار آئے ھیں اس تعارف میں، زین سے گپ شپ رہی ھے زیادہ ، اور جب عطیہ کا معاملہ تھا تو شمشاد جی سے:)

یعنی کہ آپ نے شروع میں صرف یہیں گپ شپ کی ہے کسی دوسرے تھریڈ میں نہیں:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
ہمیں بھی کچھ یاد ہے ذرا ذرا۔
کون ہے محفل میں آیا والے دھاگے میں آپ سے بات ہوتی تھی شروع میں۔
اور شاید ہم نے ہی آپ کو پہلی بار یہاں تصویر پوسٹ کرنے کا بتایا تھا۔
جب آپ نے ہماری فرمائش پر کپ کی تصویر (جس میں نہ تو چائے تھی اور نہ وہ دھلا ہوا تھا:p) پوسٹ کی تھی:)
 

خوشی

محفلین
کاشفی جی میں نے ایسا کیا کہہ دیا ، :confused:
چلیں بتا دیں آپ نام، میں بھی اندازہ دیکھوں آپ کا
 

خوشی

محفلین
بات تو ایک ہی ہوتی ھے چاھے ایسے کہیں چاھے ویسے ، مجھے لگتا ھے کاشفی جی ناراض ہو گئے ھیں
 

کاشفی

محفلین
ہم ناراض نہیں ہوتے صنف نازک پریوں سے ۔۔
مُنہ سے نام نہیں لیتے کہ سُن لے نہ کوئی
دل ہی دل میں آپ کا نام پڑھتے ہیں سُن لیجئے۔۔اور پھر بتائیے ۔۔صحیح یا غلط۔۔خیر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لو خدا حافظ وہاں جاتے ہیں اب
جس جگہ جا کر کوئی آتا نہیں ۔۔۔ خدا حافظ
 

خوشی

محفلین
ہم ناراض نہیں ہوتے صنف نازک پریوں سے ۔۔
مُنہ سے نام نہیں لیتے کہ سُن لے نہ کوئی
دل ہی دل میں آپ کا نام پڑھتے ہیں سُن لیجئے۔۔اور پھر بتائیے ۔۔صحیح یا غلط۔۔خیر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لو خدا حافظ وہاں جاتے ہیں اب
جس جگہ جا کر کوئی آتا نہیں ۔۔۔ خدا حافظ

بہت شکریہ آپ ناراض نہیں ہوتے

مگر یہ جو آپ نے آخری 2 جملے لکھے ھیں جو میں نے نمایاں کیے ھیں ان کی وجہ سے آپ ہارون بھائی اور مجھ سے پہلے بھی ڈانٹ کھا چکے ھیں ، ایسی مایوسی کی باتیں چہ معنی دارد ، کیا سر پہ چوٹ لگی ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟:mad:
 

شمشاد

لائبریرین
اب یہ تو کوئی انصاف کرنے والا ہی بتا سکتا ہے کہ کون بے تکا بولتا ہے یا بولتی ہیں۔
 
Top