تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

عثمان

محفلین
چلیں پھر خوشی خوشی ہزار کے ہندسے کی طرف بڑھتے ہیں۔ دھاگہ مکمل کرکے انھیں برطانیہ ارسال کردیں گے۔ :cool:
لیکن خوشی صاحبہ ہیں کہاں؟ :confused:
 

خوشی

محفلین
اووووووووووووووووو میں نے ایسا کہہ دیا
اور جناب ایلفی کے زمانے میں لیوی کی ڈیمانڈ کچھ سمجھی نہیں
 

طالوت

محفلین
دل بھی جڑ جائے گا اور پیٹ کو بھی کچھ آسرا ہونے کی امید ہے ، دو پیکٹ نوڈلز کے بعد چوہوں میراتھن دوڑ رہے ہیں۔
 

طالوت

محفلین
ذائقہ کا کہہ نہیں سکتا اچھا ہی بناتی ہوں گی مگر گوبھی اور گوشت میں مجھے تو صرف آلو کی ملاوٹ پسند ہے ، وگرنہ نہ گوبھی کا سواد آتا ہے نہ گوشت کا ۔ جیسے پاکستان کے بہت سے علاقوں میں نمکین اور میٹھے چاول مکس کر کے کھائے جاتے ہیں تو سمجھ نہیں آتی کہ منہ میں کونسا ذائقہ گھل رہا ہے۔
 

خوشی

محفلین
او ہو بھئی میں بھول گئی آلو کا ذکر کرنا گوبھی آلو بنا تو میں بھی نہیں بناتی تو اب سنیئے گوبھی گوشت آلوبھجوا دوں کیا
 

طالوت

محفلین
گوبھی گوشت آلو بلاشبہ میرے پسندیدہ سالن ہیں بشرطیکہ آلوؤں کے ساتھ یا گوشت ہو یا گوبھی ۔ ویسے کیا سچ مچ ان تینوں کو ملا کر سالن بنانے کا ارادہ ہے ؟
 

طالوت

محفلین
نہیں رہنے دیں ، بولنا نسبتا لکھنے سے آسان تر ہے ۔ مگر یہ بتائیں کہ آلو گوبھی گوشت کو ملا جلا کر پکائیں گی تو خاصی بڑی ہانڈی ہو گی کم از کم چھوٹی دیگ کے مشابہ تو ضرور بہ ضرور ہونی ہی چاہیے اور آپ اس قدر پیٹو ؟ میں نہیں مانتا ، میں نہیں جانتا ۔
 
Top