تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

خوشی

محفلین
آپ نے پوچھا ہی آج ھے ویسے آپ نے یہ نہیں پوچھا کہ تعارف مکمل نہ ہونے میں آپ سب کا قصور کیسے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایسی بھی کیا جلدی ہے تعارف کی، ہو جائے گا وہ بھی بشرطیکہ آپ باقاعدگی سے آتی رہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں آتی ہیں، کئی کئی دن غوطہ مار جاتی ہیں اور ویسے بھی آپ کے آنے کا وقت ایسا ہوتا ہے کہ سوائے میرے شاید ہی کوئی موجود ہوتا ہے۔
 

خوشی

محفلین
اچھا پھر میں کوشش کروں گی کہ صبح بھی آؤں ویسے اب 4 دن چھٹیاں ہی چھٹیاں ھیں مگر مصیبت یہ کہ عید والے دن چھٹی نہیں ھےےےےےےےےےےےےے
 

خوشی

محفلین
2 ہفتہ اتوار کی باقی دو دن کام صبح کے وقت ھے یعنی ہاف ڈے ھے اس لیے چھٹی ہی سمجھیں
 

شمشاد

لائبریرین
میں سمجھا کوئی تہوار ہے یا کوئی long weekend آ گیا ہے۔ یہ تو آپ کے معمول کی چھٹیاں ہیں۔
 

خوشی

محفلین
یہی سمجھ لیں
ویسے آپ یہ بتائیں اگر دانت کو داڑھ نہیں دانت کو ہاتھ لگانے سے بھی درد ہو تو اس کی کیا وجہ ہو سکتی ھے
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کی ایک ہی وجہ ہے کہ دانت باہر نکلنے کو بیتاب ہے۔ اس کو نکلوا ہی دینا چاہیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوشی آپا میں کیا بتا سکتا ہوں، یہ تو کوئی ڈاکٹر ہی بتا سکتا ہے اور وہ بھی دانتوں والا۔

کہیں ریشہ تو نہیں پڑ گیا، anti biotic بھی فائدہ دے سکتی ہے۔
 

خوشی

محفلین
شکریہ بہت بہت اس مفید مشورے کااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 
Top