تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

کاشفی

محفلین
آپ سچی مُچی میں سچ مچ بھول گئیں ہیں کیا مجھے۔۔۔؟

ویسے آپ کی طبیعت کیسی ہے اب۔۔ اور جوب کیسی چل رہی ہے جناب کی۔۔
 

خوشی

محفلین
ارے نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ایسا کیسے ہو سکتا ھے آپ کوئی بھولنے والی شے ھیں
 
Top