تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

خوشی

محفلین
جتنا بڑھاپا آپ کرید کرید کے کہتے ھیں میرا دل چاہ رہا ھے ہاف پی خرچا برداشت کر ہی لوں:) :)
 

خوشی

محفلین
آپ کا کیا خیال تھا میں‌ سچ مچ ہاف پی کا خرچا برداشت کرنے کے لئے تیار ہو گئی تھی :)
 
مجھے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا دلاری۔ ابھی تو آپ کے لئے سونا زیادہ ضروری ہے کیوں کہ سوا ایک بج رہے ہونگے آپ کے یہاں اور صبح آپ کو کام پر بھی جانا ہے۔ شب بخیر بٹیا۔
 
نہیں بٹیا بصارت وغیرہ تو نہیں بس جن سے تعلق بندھ جاتا ہے ان کی کئی باتوں کا خیال رکھنے کو جی کرتا ہے۔ بس یوں ہی ہوا ہے آپ کے معاملے میں۔ کوئی تین چار دن ہوئے میں الٹی گنتیاں گن رہا ہوں
 
بہت بہت مبارک ہو ہماری بٹیا کو ایک اور سنگ میل عبور کرنے پر۔ بہت بہت خوش رہیں‌ اور یوں ہی محفل میں رنگ بکھیرتی ہیں۔

ابھی کے لئے شب بخیر۔
 
Top