چلو یہ رسم ہم بھی نبھا دیں۔ "خوش آمدید"
ح حافظ سمیع اللہ آفاقی محفلین مئی 26، 2010 #23 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اھلا وسھلا ومرحبا ، خوش آمدید ، ویلکم ، بھلی کری آیا ، جی آیا نوں ، وش اتکے واجہ ، پخیر راغلے ، ہر کلہ راشہ ، ستڑے مشے ، ہر کدے آؤ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اھلا وسھلا ومرحبا ، خوش آمدید ، ویلکم ، بھلی کری آیا ، جی آیا نوں ، وش اتکے واجہ ، پخیر راغلے ، ہر کلہ راشہ ، ستڑے مشے ، ہر کدے آؤ
ناعمہ عزیز لائبریرین مئی 26، 2010 #24 درا صل وہ آجکل شہا ب نامہ پڑھنے میں غرق ہے۔صبح شام کھاتے پیتے وقت بس شہاب نامہ شہاب نامہ
شمشاد لائبریرین مئی 27، 2010 #27 ابھی اس نے ایف ایس سی کے پرچے دیئے ہیں۔ یہ تین کتابیں پڑھنے میں اس کے بی ایس سی کے پرچے آ جائیں گے۔
عائشہ عزیز لائبریرین مئی 27، 2010 #29 ابن سعید نے کہا: محفل میں خوش آمدید عائشہ بٹیا۔ کچھ امتحان کے پرچوں کا بھی حال احوال سنا دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھے ہو گئے ہیں بھیا۔
ابن سعید نے کہا: محفل میں خوش آمدید عائشہ بٹیا۔ کچھ امتحان کے پرچوں کا بھی حال احوال سنا دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھے ہو گئے ہیں بھیا۔
شمشاد لائبریرین مئی 27، 2010 #30 ارے یہ تو عائشہ واقعی آ گئی ہے۔ اچھا یہ تو بتاؤ یہ بگلہ بھگت اوتار میں رکھنے کا کس کا آئیڈیا ہے؟
عائشہ عزیز لائبریرین مئی 29، 2010 #34 شمشاد نے کہا: ارے یہ تو عائشہ واقعی آ گئی ہے۔ اچھا یہ تو بتاؤ یہ بگلہ بھگت اوتار میں رکھنے کا کس کا آئیڈیا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا اپنا ہی تھابھیا
شمشاد نے کہا: ارے یہ تو عائشہ واقعی آ گئی ہے۔ اچھا یہ تو بتاؤ یہ بگلہ بھگت اوتار میں رکھنے کا کس کا آئیڈیا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرا اپنا ہی تھابھیا
ت تیشہ محفلین مئی 29، 2010 #38 میری طرف سے ویلکم کہ ناعمہ اور دوست بھیا کی بہن ہونے سے میں عائشہ کو ویلکم کہوں گی
عائشہ عزیز لائبریرین مئی 31، 2010 #39 شمشاد نے کہا: لیکن یہ اوتار رکھنے کے پیچھے کیا راز پوشیدہ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ خاص نہیں بس اچانک نظر پڑگئ اوراچھالگا
شمشاد نے کہا: لیکن یہ اوتار رکھنے کے پیچھے کیا راز پوشیدہ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ خاص نہیں بس اچانک نظر پڑگئ اوراچھالگا