آپ بھجوائیں گے تو کھائے گی۔ٹھیک ہے میں عائشہ کو بھیج دوں گا چاکلیٹ، تم بیشک نہ کھانا۔
 ۔ ویسے بھی اسے چاکلیٹ پسند نہیں ہے
۔ ویسے بھی اسے چاکلیٹ پسند نہیں ہے

نہیں نا ہماری عادتیں مختلف ہیں،ظاہر ہے تم چُپ کرو گی تو اسے بولنے کا موقع ملے گا ناں۔ اگر دونوں ایک ساتھ بولنے لگ جاؤ تو اللہ ہی حافظ ہے۔


