خرم کہاں ہو ؟ میں ناز کو ملکر آرہی ہوں آج ۔۔   بہت اچھی لگی کیوٹ سی ، پیاری سی گول گپلو سی ۔۔۔ بہت اچھا لگا سب گھر والوں سے ملی ۔۔ بھابھی بچے ، امی  ، بھائی ۔۔۔ 
ناز نے بہت مزے کا ڈنر کرایا ۔۔ میں نے تصویریٍں بنائی ہیں آپکو دیکھانے کو ، اچار گوشت ، بریانی ۔۔ اور دو تین ڈشز ۔۔
تفصیل بعد میں ۔۔۔ مگر مجھے واقعی میں بہت خوشی بھی ہوئی ہے ناز فیملی سے ملکر ، اور ناز سے ۔۔ اور بہت اچھا بھی لگا ۔۔ ۔
			
		 مجھے بھی آپ سے مل کر بہت اچھا لگا بہت خوشی ہوئی بہت بہت خوشی ہوئی