پڑھنا اچھی بات ہے لیکن کبھی کبھی گھر کا کام بھی کر لیا کرو۔
سوچ رہی ہوں کیا بوچھی گھر پہنچ گئی ھیں یا نہیں ، ویسے میں یہاں یہی دیکھنے آئی تھی مگر لگتا ھے فون کرنا پڑے گا

گھوڑے آپ ساتھ لائی ہی کیوں تھیں، ادھر ہی بیچ آنے تھے یا ادھر گاہک اچھے نہیں ملے۔
مگر گھر آئی تو بیچ کر سوگئی
۔۔ سوچا تصویر بعد میں بنا لوں گی بیچ کے دو پیسے اکھٹے کرلوں گی 
میں سوچ رہی ہون بوچھی جی سے ملاقات کا حال میں لکھوں یا بوچھی کا انتظار کر لوں


یہ باجو پاکستان جا کب رہی ہیں؟

پھر کتنے میں بیچے اور تھے کتنے؟
اور ہزاروں میں بیچے 