پاکستان اور آسٹریلیا انڈر19 فائنل

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
چا چا ی میں نے دونوں دھاگوں کو اکٹھا کیا تو معلوم ہوا کہ آپ نے دھاگہ کھولنے میں کچھ سیکنڈ کی تاخیر کر دی تھی۔

کاکا آپ کی گھڑی خراب ہو گی میں اوور ٹو اوور کمنٹری کر رہا ہوں جب کے آپ نے تین چار اوور کی کمنٹری ایک ہی مراسلے میں کر دی تھی ;)
ابھی گھڑی ٹھیک کر لیں


32 اوور میں 114 سکور ہو چکے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
میری گھڑی سے کوئی فرق نہیں پڑتا، یہ تو اردو محفل کی گھڑی ہے جو سب کے لیے ایک ہی ہے۔

اس اوور میں 8 اسکور دیے ہیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میری گھڑی سے کوئی فرق نہیں پڑتا، یہ تو اردو محفل کی گھڑی ہے جو سب کے لیے ایک ہی ہے۔

اس اوور میں 8 اسکور دیے ہیں۔

پھر ضرور آپ کے نیٹ کا مسئلہ ہو گا جہاں اردو محفل بھی دیر سے آ رہی ہے اور میچ بھی
وقت بھی غلط آ رہا ہے اور سکور بھی ہی ہی
 
Top