میں نے اتنا عرصہ پہلے 24 کی تھی![]()
مین تو ابھی بھی چوبیس کی ہوں
اور رہوں گی جب تک بڑی بیٹی بھی چوبیس کی نا ہوجائے 
باجو 24 سال تو لکھ دیئے، مہینوں کی تعداد بھی لکھنی تھی ناں۔
جناب مہینے کی تعداد میں یاد نہیں رکھا کرتی 
کتنا شوق ھے عمر کا پتہ چلانے کا![]()
ویسے آپکی کیا عمر ہے بھلا ؟ میں تو تینتس سال سے اوپر کی ہوچکی
اب بس بڑھاپا قریب آنے کو ہے 
تین مراسلوں میں 24 سے 33 سے اوپر تک پہنچ گئی ہیں۔ اللہ خیر کرئے دس بارہ مراسلوں کے بعد سو سے اوپر چلی جائیں گی۔
ہا ں تو اس میں کیا ہرج ہے ۔ جہاں دل چاہے پہنچ لوں گی ۔۔ 
لجئیے ، صبح و سویرے سویرے میرے تو گھر پلمبرز آچکے ہیں ۔۔ اپنا اپنا کام میں جٹُ چکے ہیں لگتا ہے آج میرا سارا دن گھر میں ہی گزرے گا![]()
