آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ محفل میں باورچی خانہ ہے۔ تھانہ ہے۔
لیکن کوئی جوا خانہ کیوں نہیں ہے۔
 

عسکری

معطل
جوا خانہ بنا تو ہمارے لیے مئے خانہ بھی بنانا جائز قرار پائے گا۔اور اسطرح محفل روشن خیال اور ممبرز اندھیر خیالات کے مالک بھی ہو سکتے ہیں جیسے کہ آجکل کچھ پاکستانی روشن خیالی کے چکر میں اندھیر خیالی بنتے جا رہے ہیں۔

ساقی در مئے خانہ ابھی بند مت کرنا
شاید مجھے جنت کی ہوا راس نا آئے
:rolleyes:
 

محمد وارث

لائبریرین
آج تو ہمارے عیش ہو گئے، پچھلے چار گھنٹے سے مسلسل بجلی آ رہی ہے :)

سوچ رہا ہوں آج شام سورج غروب کدھر ہوا تھا!
 

تیشہ

محفلین
خوشی ۔۔ آجائیے اسوقت میں بڑی ٹیسٹی چاکلیٹس کھارہی ہوں ۔۔ ریشن فرینڈ لائی ہے میرے لئے ریشیا کی چاکلیٹ،
میں ایک ڈبہ اپنے سامنے کھولے بیٹھی انصاف کررہی ہوں :battingeyelashes: آپ بھی آجائیے۔
 

خوشی

محفلین
شکریہ بوچھی


میں سوچ رہی تھی بوچھی
کہ ابھی ڈھونڈ ہی رہی تھی تمہیں یہ نظر ہماری کہ تم آ گئے اچانک بڑی عمر ھے تمہاری:battingeyelashes:
 

خوشی

محفلین
شمشاد جی آپ کو کیا ہماری باتیں پسند نہیں‌آتی جو 10 دن پہلے والا پیغام نکال لاتے ھیں:mad:
 

تیشہ

محفلین
شکریہ بوچھی


میں سوچ رہی تھی بوچھی
کہ ابھی ڈھونڈ ہی رہی تھی تمہیں یہ نظر ہماری کہ تم آ گئے اچانک بڑی عمر ھے تمہاری:battingeyelashes:


:battingeyelashes: بس بڑی عمر ہی ہونے کو ہے اپنی ۔ ۔ :party:
مگر آپکو کیوں بتاؤں بھلا کہ میں چوبیس سال کی ہوں :billy:
000200D8.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top