آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

شمشاد

لائبریرین
ابھی ڈرائیور ڈیوٹی پر جانا ہے۔ سوچا تو یہی ہے کہ نہ جاؤں لیکن جائے بغیر گزارہ بھی نہیں۔
 

خوشی

محفلین
یہ بات آپ سوچتی رہ جائیں گی لوگوں پہ کوئی اثر نہیں ہو گا میں بھی یہی سوچتی تھی کبھی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top