فرخ منظور
لائبریرین
آئے ہائے کیا کرم پھوٹے ہمارے۔ کبھی دید سے عید کا سماں ہوا کرتا تھا اور اب مؤا یہ وقت دکھایا اس کلموہی تقدیر نے کہ ہماری دید ہنسی کا باعث بننے لگی۔
جانے اب کیا کیا دکھائے گا تمہارا دیکھنا
ہمیں تو "رسوا کیا، خراب کیا، اس نگاہ نے"
آئے ہائے کیا کرم پھوٹے ہمارے۔ کبھی دید سے عید کا سماں ہوا کرتا تھا اور اب مؤا یہ وقت دکھایا اس کلموہی تقدیر نے کہ ہماری دید ہنسی کا باعث بننے لگی۔
جانے اب کیا کیا دکھائے گا تمہارا دیکھنا
آمین ثم آمین ، شکریہ فاتح المفتوحین، آپ کی محبتیں اور مشاورت درکار تر رہے گی ۔ارے واہ! محفل پر تو پے در پے جاں فزا خبریں سننے کو مل رہی ہیں۔ سبحان اللہ!
کسے پہلے مبارکباد دوں اور کسے بعد میں کہ ہمیں فرخ صاحب اور مغل صاحب دونوں ہی عزیز ہیں اور بقول 'ماعر':
اک طرف بام پر کوئی گلفام ہےاللہ تعالیٰ یہ اعزاز مبارک فرمائے اور آپ کو احسن رنگ میں ادارت کی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
اک طرف محفلِ بادہ و جام ہے
دل کا دونوں سے ہے کچھ نہ کچھ واسطہ
میں کہاں جاؤں ہوتا نہیں فیصلہ
آمین ، بہت شکریہ نقوی صاحب ۔ سلامت رہیںم م مغل صاحب اور فرخ صاحب
آپ کو یہ عہدہ مبارک ہو۔
میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو یہاں اور ہر جگہ کامیاب کرے۔ آمین
اب چوں کہ ہم مسند ہیں تو اپنا بھی یہی حال ہے ، ۔۔
بہت شکریہ جناب فاتح صاحب۔ قبلہ وہ جس کی دید میں لاکھوں مسرتیں پنہاں کے مصداق۔ آپ کی دید ہو گئی ہمیں بھی ہنسی آگئی۔![]()

آئے ہائے کیا کرم پھوٹے ہمارے۔ کبھی دید سے عید کا سماں ہوا کرتا تھا اور اب مؤا یہ وقت دکھایا اس کلموہی تقدیر نے کہ ہماری دید ہنسی کا باعث بننے لگی۔
جانے اب کیا کیا دکھائے گا تمہارا دیکھنا
سمجھو کہ تم کو بھیج بھی دی اور تم نے کھا بھی لی ۔ ہاہاہہاہاہمغل بھیا مبارک ہو میرے حصے کی آئسکریم کب پہنچا رہے ہیں آپ؟؟؟

ارے واہ! محفل پر تو پے در پے جاں فزا خبریں سننے کو مل رہی ہیں۔ سبحان اللہ!
کسے پہلے مبارکباد دوں اور کسے بعد میں کہ ہمیں فرخ صاحب اور مغل صاحب دونوں ہی عزیز ہیں اور بقول 'ماعر':
اک طرف بام پر کوئی گلفام ہے
اک طرف محفلِ بادہ و جام ہے
دل کا دونوں سے ہے کچھ نہ کچھ واسطہ
میں کہاں جاؤں ہوتا نہیں فیصلہ
رُخِ روشن کے آگے شمع رکھ کر، وہ یہ کہتے ہیں
اُدھرجاتا ہے دیکھیں، یا اِدھرآتا ہے پروانہ
السلام علیکم
ماشااللہ
آپ دونوں محترم ہستیوں کو موڈریٹر کا عہدہ پانا مبارک ہو
اللہ تعالی آپ کا سدا حامی و ناصر رہے
اور آپ کو بلا تخصیص اردو ادب کی خدمت کرتے رہنے کی
ہمت و طاقت سے نوازے آمین
![]()
![]()
نایاب
مبارک ہو جی یہ تو میں نے آج ہی دیکھا ہے لگتا ہے ترقی کا دور آ گیا ہے سب کو ترقی مل رہی ہے
مبارک ہو جی یہ تو میں نے آج ہی دیکھا ہے لگتا ہے ترقی کا دور آ گیا ہے سب کو ترقی مل رہی ہے
بہت مبارک ہو فرخبھائی موڈریٹرشپ کیلئے اور مغل بھائی آپ کو بھی ، امید ھے اب آپ لوگ زیادہ اچھے طریقے سے محفل ادب کی خدمت کر سکیں گے ۔![]()
بہت مبارک ہو فرخبھائی موڈریٹرشپ کیلئے اور مغل بھائی آپ کو بھی ، امید ھے اب آپ لوگ زیادہ اچھے طریقے سے محفل ادب کی خدمت کر سکیں گے ۔![]()