کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یا الٰہی یہ فونیٹک اور ون ٹو ون میپنگ کی بورڈ والی عادت نے تو ملغوبہ بنا دیا بات کا۔ ویسے فہیم بھائی میرا وہ مراسلہ پھر سے تلاش لیں آپ کو نقطے کے ساتھ ہی ملنا چاہیئے وہاں۔ اور ہاں آپ کی جی میل آئی ڈی پر ایک انویٹیشن بھیجی ہے ممکن ہے آپ کے کام کی ہو۔
 
فہیم

لائبریرین

شکریہ،
ڈراپ باکس پر اکاؤنٹ تو بنالیا اب ان کا سافٹویئر ڈاؤنلوڈنگ پر لگا ہے۔
یہ کیا آن لائن فائل شیئرنگ کی کوئی چیز ہے۔

یہ لیجئے پھر سے لکھ دیتا ہوں۔

फ़हीम

شاید کاپی ٹھیک نہ ہوا ہو پہلے۔
خیر ابھی کرلیا۔
شکریہ:)
 
جی فہیم بھائی یہ آن لائن اسٹوریج اور شیرنگ کی سروس ہے۔ اور 2 سے 3 جی بی کت کا اسپیس مفت مہیا کراتا ہے۔ کافی اچھی سروس ہے۔ آپ کی فائلوں کا ایک آن لائن بیک اپ بن جاتا ہے جسے آُ کہیں سے بھی استعمال کر سکتے ہیں اور سسٹم کریش کی وجہ سے ڈاٹا لاس کا خوف نہیں رہتا۔
 
ان کی کارٹون نما ویڈیو سے کافی مدد مل گئی سمجھنے میں۔
کام کی چیز ہے۔
اس کے لیے ایک مزید شکریہ اور ایک مزید:)
 
فہیم

لائبریرین
لے لیجئے باجو۔
آپ کی تصاویر کو محفوظ کرنے کے لیے بہترین رہے گا۔
اور آپ کو بتاتا چلوں کہ وہ اورنج شرٹ والی تصویر محفل پر بالکل اچھی نہیں لگ رہی۔
کیونکہ یہاں تصویر بہت چھوٹی نظر آتی ہے اور وہ تصویر چھوٹی ہو تو ایسی لگ رہی ہے۔
جیسے میں کانا ہوگیا ہوں:worried:
اس لیے میں نے وہ ہٹادی۔ اور محفل پر نہیں لگائی۔
 
تیشہ

محفلین

لے تو لیتی پر مجھے پتا ہی نہیں ہے کیا ؟ کس کام کا ہے؟ :battingeyelashes:
اورنج شرٹ والی پک کیوں اچھی نہیں لگی یہاں :confused: وہی تو کیوٹ سی ہے اور وہی اچھی یہاں نہیں لگی :confused:
کانا ۔ ۔:rollingonthefloor:
 
عسکری

معطل
ڈراپ بکس ہماری کمپنی کی ہر برانچ میں ہوتا ہے ۔ڈرائیور جب پزا ڈیلوری کر کے آتا ہے ہے تو ہر ڈیلوری کے پیسے ڈراپ بکس میں ڈالتا جاتا ہے رات کو کھول کر ایک ساتھ سارے پیسے نکال کر کمپیوٹر میں جتنی اس کی ڈیلوریاں ہو اتنے پیسے مینیجر کو دیتا ہے باقی جو ٹپ کے پیسے ہوں وہ اس کی عیاشی کے۔اس طرح نا پیسے گم ہوتے ہیں نا چوری نا کوئی مسئلہ۔ یہ تو ہے ہماڑا ڈومینوز پزا کا ڈراپ بکس:grin:
 
:battingeyelashes: مگر مجھے پزا ڈیلیور نہیں کرنا :worried:
 
تیشہ

محفلین
اپیا آپ یہاں جاکر اس کا تعارفی ویدیو دیکھ لیں سب سمجھ میں آجائے گا ان شاء اللہ۔

جی میں نے دیکھا سنا سمجھ لیا ہے شکریہ ابن بھیا ۔ ۔ ۔:battingeyelashes:
کل ڈاؤن لوڈ کرلوں گی ۔ میری تصویریں ہی زیادہ ضروری ہوتیں ہیں :happy: انکو لے کر سوچتی ہوں ۔۔ ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top