ملائکہ
محفلین
اوئے، تم یہ سیٹیاں کس خوشی میں ماررہی ہو![]()
رونق کی خوشی میں

اوئے، تم یہ سیٹیاں کس خوشی میں ماررہی ہو![]()

تم ایسا کیا کرتے ہو جو لوگ تمہارے خبر لیتے ہیں ۔۔۔۔؟![]()
رونق کی خوشی میں![]()
چائے پینا اچھی بات نہیں ہوتی![]()

یہ سارہ خانم کوئی نئی میمبر ہیں کیا ۔۔
بڑے اب بچوں سے آئس کریم کی فرمائش کرنے لگے کیا کہنے ۔۔۔![]()

وہی تو مجھے بھی کھانی ہے آئس کریم![]()

یہ موسم میں آئسکریم کھاؤگے فہیم ۔۔۔؟
اس عمر میں دانت باہر آ جائیں گے ۔


کوئی مجھے سوپ پلا دے پھر![]()